عراقی وزیر اعظم کا کابینہ میں رد وبدل کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عراقی وزیر اعظ٘م حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی بنیادوں پر مقرر کئے جانے والے وزراء کی جگہ اپنی کابینہ میں ٹیکنوکریٹس کو جگہ دیں گے۔

عراق کو حائل چیلنجز کے حوالے سے سرکاری ٹی وی پر اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا "میں پیشہ ور ٹیکنوکریٹس اور دانشوروں کو کابینہ میں جگہ دینے کے لئے ردوبدل کا مطالبہ کرتا ہوں۔ معزز پارلیمنٹ اور تمام سیاسی تنظیموں سے مطالبہ ہے کہ وہ اس سنجیدہ مرحلے پر ہمارے ساتھ تعاون کریں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں