سلطنت عمان کے عمرہ زائرین کی بس مکہ المکرمہ جانے والی بدھ کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔
مکہ مکرمہ کے علاقے میں ہلال احمر نے وضاحت کی کہ ہنگامی امدادی ٹیموں نے طائف کی طرف نصایف پل کے بعد ریاض- طائف روڈ پر ایک ٹرک اور بس میں تصادم سے دو مسافر جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ یہ بس عمرہ زائرین کو لے کرمکہ معظمہ کی طرف آ رہی تھی۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ فوری طور پر 11 ایمبولینس ٹیموں کو ہدایت کی گئی تھی۔ حادثے کے بعد پہلی ٹیم کے پہنچنے کے بعد دو افراد کی موت کی تصدیق ہوگئی جب کہ متعدد شدید زخمی ہیں۔
ریاض میں سلطنت عمان کے سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت جدہ میں قونصلیٹ جنرل اور مملکت میں متعلقہ حکام کے درمیان کوآرڈینیشن جاری ہے تاکہ لاشوں کو سلطنت عمان واپس بھیجا جا سکے۔
-
مسجد حرام میں ماحولیاتی تحفظ کے لیےجراثیم کشی کے 1300 آلات
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نےعالمی سطح پر کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کی ...
صفحة اول -
مسجد نبویﷺ میں بزرگ و معذرو افراد کے لیے وہیل چیئرز اور کرسیوں کی فراہمی
ایجنسی برائے امور ِمسجد نبویﷺ نے بزرگ اور معذور افراد کی خدمت کے لیے (1000) ایک ...
مشرق وسطی -
سعودی ولی عہد نے مسجد نبوی ﷺ کے قریب ’رؤى المدینہ‘ منصوبہ کا افتتاح کردیا
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبویﷺ کے مشرق میں واقع ’رؤى ...
بين الاقوامى