بیروت میں متعین اور محدود بمباری کی ہے: اسرائیلی فوج کا دعوی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے بیروت پر حملوں کے بارے میں دعوی کیا ہے کہ اس نے متعین اور محدود حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے یہ بات پیر کے روز کہی ہے۔

لبنانی سکیورٹی سے متعلق ذریعے نے اس دوران ' اے ایف پی ' کو بتایا ہے کہ اسرائیل نے ملک کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ کے نزدیک بمباری کی ہے ۔ یہ جگہ بیروت کے جنوب کی طرف حزب اللہ کے زیادہ رسوخ والے علاقے میں تھی ۔

واضح رہے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں حالیہ چند دنوں میں تقریبا 2200 لبنانی ہلاک اور کم از کم 12 لاکھ بے گھر ہو کر نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ جبکہ یہ بمباری وقفوں کے ساتھ جاری ہے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں