غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ کے 43341 فلسطینیوں کو قتل کر چکی ہے۔
وزارت صحت کے بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 27 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہوئے ہیں۔ جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک 102105 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
کسی اسرائیلی جنگ میں فلسطینیوں کے قتل اور زخمی ہونے کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے اور یہ سب سے طویل جنگ ہے۔
-
شمالی غزہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ شروع
صحت کے کارکن شمالی غزہ میں 10 سال سے کم عمر کے قریب 15 ہزار بچوں تک پہنچنے میں ...
مشرق وسطی -
غزہ جنگ کی کوریج میں جانبداری کی نشاندہی کے لیے 230 اہم شخصیات نے خط لکھ دیا
'بی بی سی' کی ساکھ پر برطانیہ میں ہی سوال اٹھنے لگے
بين الاقوامى -
اسرائیلی بمباری :غزہ میں مزید 23 فلسطینی شہید، جنگ بندی کی امید مدھم پڑنے لگی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کو مزید تیز کرتے ہوئے اتوار کے روز غزہ میں 23 ...
مشرق وسطی