امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو آج سعودی دار الحکومت ریاض پہنچ گئے۔ انھوں نے سعودی وزارت خارجہ کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ یہاں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی اور عالمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائک والٹز بھی ہیں۔ اسی طرح مشرق وسطی کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی ریاض پہنچیں گے۔
امریکی عہدے داران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔
-
سعودی عرب میں پیدل مہم جوئی کرنے والی برطانوی خاتون نے کیا دیکھا ؟
برطانوی خاتون صحافی Alic Morrison (ایلس موریسن) ان دنوں سعودی عرب میں اپنی نوعیت ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب مذاکرات قریب؛ پوتین سے 'بہت جلد' ملاقات ہو سکتی ہے: ٹرمپ
یوکرین کی شمولیت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا: زیلنسکی
بين الاقوامى -
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روس سے مذاکرات سے قبل روبیو کی سعودی عرب آمد
ٹرمپ نے اپنے حکام کو روس سے مذاکرات کا حکم دیا
بين الاقوامى