پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی لگائی جائے: کبریٰ خان
پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روس پر یوکرین جنگ کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں پابندی ہے۔
کبریٰ خان کی پوسٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر روس پر پابندی لگ سکتی ہے تو اسرائیل پر بھی پابندی ہونی چاہئے۔
انہوں نے ایک اور پوسٹ بھی شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے پیرس اولمپکس میں فلسطین کے صرف آٹھ کھلاڑی شریک ہیں کیوں کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے دوران 342 کھلاڑیوں کو فنا کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
پاکستان کا خلیجی ممالک کے تاجروں کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری، کاروباری ...
پاكستان -
شہزادہ عبداللہ بن خالد کے انتقال پر وزیر اعظم پاکستان کا اظہار تعزیت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شہزادہ عبد اللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی ...
پاكستان -
خواتین کی حفاظت سے لے کر موسمیاتی تبدیلی تک،مس یونیورس پاکستان میں تبدیلی کے لیےپرعزم
عالمی مقابلے پاکستان کا بہتر تأثر پیش کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں
پاكستان