پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق بدھ کو ہونے والی کال میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان موجود تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
چھے ٹریلین ڈالر کے معدنی شعبے سے استفادہ:پاکستان اور سعودی عرب ارضیاتی جائزے میں شراکت دار
پاکستان میں موجود عظیم معدںی ذخائر سے استفادہ نہیں کیا گیا
پاكستان -
معدنیات سمٹ کا آغاز؛ پاکستان کی امریکہ، چین اور سعودی عرب سے سرمایہ کاری کی امید
حکومت پاکستان کی جانب سے دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم آج اسلام آباد میں ...
پاكستان -
سعودی عرب: مختلف علاقوں سے دو پاکستانیوں سمیت متعدد منشیات سمگلر گرفتار
سعودی عرب نے "منشیات کی جنگ" کو جاری رکھنے پر اپنے زور کا اعادہ کیا ہے۔ سیکورٹی ...
بين الاقوامى