وٹکوف عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے : روسی عہدے دار
روسی فضائی دفاعی نظام نے دو گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 61 ڈرونز مار گرائے
نوبل امن انعام کے لیے ٹرمپ کی حمایت کریں گے: کریملن
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹاس نے جمعہ کو کریملن میں حکومتی معاون یوری اوشاکوف ...
پوتین نے سعودی ولی عہد کو امریکہ کے ساتھ اپنی بات چیت کے نتائج سے آگاہ کیا : کریملن
روسی صدر نے یوکرین تنازع پر امریکا کے موقف کا احترام کرنے کی تصدیق کی
پوتین کی جانب سے برطرف کیے گئے وزیر کی خود کشی پر کریملن میں صدمہ
سر میں گولی لگنے کی حالت میں اپنی گاڑی میں مردہ پائے گئے، تحقیقات جاری ہیں
ٹرمپ-پیوٹن ملاقات ضروری ہے لیکن ابھی کوئی تفصیلات طے نہیں ہوئیں: کریملن
کریملن نے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان سعودی ...
کریملن کے ترجمان کا اپنی اہلیہ کےلیےسالگرہ پرسرپرائز،گل دستہ پیش کرنےکےساتھ رقص بھی کیا
ہم اسے سنجیدہ دیکھنے کے عادی ہیں، کبھی کبھار سنجیدہ بیانات دیتے ہیں جو کریملن کے ...
پیوتن نے ٹرمپ کو ان کا پورٹریٹ تحفہ میں دیا ، کریملن کی تصدیق
کریملن نے پیر کے روز اس امر کی تصدیق کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے امریکی ...
شام کے نئے سربراہ نے روس کے ساتھ تعلقات کو دیرینہ اور سٹریٹجک قرار دیا : وزیر خارجہ لاوروف
روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے نئے حکمرانوں نے روس کے ساتھ شام کے ...
یوکرین پر ٹرمپ کی جانب سے ’مثبت اشارے‘ دیکھ رہے ہیں: کریملن
ٹرمپ کے حوالے سے کسی حد تک بے یقینی بھی پائی جاتی ہے
پوتین اور متحدہ عرب امارات کے صدر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی: کریملن
جنگی قیدیوں کے تبادلے میں متحدہ عرب امارات نے ثالثی کی
بشار الاسد کی پوتین سے کریملن میں ملاقات، خطے اور دنیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال
روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے شام کے صدر بشار الاسد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو ...
پوتین اور محمد مخبر کا توانائی، بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال: کریملن
یوکرین جنگ کے بعد سے روس ایران کے ساتھ مستحکم روابط کا خواہاں
فرانس : روسی صدر پوتن کی سابقہ اہلیہ کے شراکت دار کے بنگلے پر قبضہ ،کریملن کی مذمت
روسی صدر ولادی میر پوتن کی سابقہ اہلیہ کی پارٹنر شپ رکھنے والے روسی تاجر کے فرانس ...
یوکرین نے روسی چرچ کے سربراہ کیرل کو 'مطلوب' فہرست میں شامل کر دیا
روس کے آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ جو کیف کے خلاف کریملن کی 21 ماہ پرانی جنگ کے حمایتی ...
ایران کے ساتھ بڑے نئے معاہدے پر کام ہو رہا ہے: روس
روسی وزارتِ خارجہ نے منگل کو کہا کہ روس اور ایران ایک "بڑے نئے بین الریاستی ...
روسی ترجمان نے پیوتن کی بیماری اور ' ڈبل باڈیز' کے استعمال کی تردید کر دی
یہ باتیں جھوٹ پر مبنی اور مضحکہ خیز کہانیاں ہیں۔ دمتری پیسکوف
ٹرمپ کو سیاسی انتقام کے تحت ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: ولادی میر پوتین
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز اپنے سابق امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی کھل ...
روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے واگنرسربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی
روس کے تحقیقات کاروں نے غیرسرکاری ملیشیا واگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی طیارہ ...
واگنرکے مہلوک لیڈروں پریگوژن،اُتکن کی کریملن کے ساتھ یادگارپر پھول کی چادروں کا ڈھیر
روس کے دارالحکومت ماسکو میں کریملن کی دیواروں کے نزدیک کرائے کی ملیشیا واگنر کے ...
خلا میں فوت ہونے والا پہلا شخص کون ہے اور اس کی موت کیسے واقع ہوئی تھی؟
21 جولائی 1969 کو عالمی وقت کے مطابق صبح دو بج کر چھپن منٹ پر دنیا بھر میں تقریباً ...
’اب معمول کا کام نہیں ہوگا،صحافیوں سے رویّہ دیکھیں گے‘:روس کا مغربی میڈیا کو انتباہ
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس مغرب کے صحافیوں کو اپنے یہاں بڑے ...
تجزیہ: کریملن ڈرون واقعے نے پیوتن کو یوکرین میں جنگ بڑھانے کے لیے جواز دیا ہے
روس کے لیے کریملن ، اس کی تاریخی اقتدار کی نشست پر منڈلاتے ڈرونز کے ذلت آمیز مناظر ...