سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر امریکہ اور چین کے درمیان بحث
واشنگٹن کا تعمیری سفارت کاری پر زور اور بیجنگ کا اس پر حالات بھڑکانے کا الزام
سعودی عرب کی طرف سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر عرب گروپ کا بیان پیش
جنگ بندی، امداد تک رسائی اور غیر قانونی آبادیوں کے خاتمے پر زور
عرب لیگ کے سربراہ کی ایرانی حملوں کی مذمت،اقوامِ متحدہ سے حملے روکنے کے لیے مداخلت کی اپیل
سیکریٹری جنرل عرب لیگ احمد ابو الغیط نے متعدد عرب ریاستوں کے خلاف جاری ایرانی ...
سلامتی کونسل جنگوں اور کشیدگی کو کنٹرول نہیں کر سکتی ، یو این سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اس امر کو تسلیم کر لیا ہے کہ یو این ...
ٹرمپ ایران کے خلاف محدود کارروائی پر غور کر رہے ہیں… سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس
واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مظاہرین ...
امریکہ: وینزویلا میں مزید حملوں کی دھمکی، پیر کے روز مادورو کی امریکی عدالت میں پیشی
وینزویلا کے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں اٹھائے گئے صدر نکولس مادورو کو آج منگل کے روز ...
تہران نے ٹرمپ کے "اشتعال انگیز بیان" پر سلامتی کونسل سے رجوع کر لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ اگر ایرانی پُر امن مظاہرین کو تشدد کا ...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے وفد کا شام کا اولین دورہ
عالمی ادارہ شام میں دوبارہ مضبوطی سے قدم جمانے کے لیے کوشاں ہے
ٹونی بلیئر اور امریکی حکام کی رام اللہ میں فلسطینی عہدیدار سے مشاورت
جنگ بندی کے بعد ساتویں ہفتے کے دوران برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر اور ...
غزہ میں جنگ بندی کے ممکنہ خاتمے پر اسرائیل کی ہنگامی منصوبہ بندی تیز
اسرائیلی ذرائع نے العربیہ اور الحدث کو ہفتہ کے روز بتایا کہ غزہ میں جنگ بندی ٹوٹنے ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں سے سرحد پار حملے روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کے سرحد پار اور بحری ...
سلامتی کونسل نے شامی صدر اور وزیر داخلہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے نکال دیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فیصلہ کیا کہ شامی صدر احمد الشرع اور وزیر داخلہ ...
سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیاں مستقل طور پر ختم کرنے کی قرارداد مسترد کردی
تہران اور یورپی طاقتوں کے پاس میکانزم آف سنیپ بیک مؤخر کرنے کے لیے 8 دن باقی رہ ...
سلامتی کونسل : غزہ کے حوالے سے نئی قرارداد پر رائے شماری آج ہو گی
مسودہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں "فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ ...
’خود کو مظلوم ظاہر کرنے والا ظالم‘: پاکستان کے ایلچی کی اقوامِ متحدہ میں اسرائیل پر تنقید
اسرائیل نے دوحہ حملے کا موازنہ 2011 میں پاکستان میں امریکی کارروائی سے کیا
سعودی عرب کا عالمی برادری سے غزہ میں قحط ختم کرانے کا مطالبہ ، شام کی تقسیم کی کال مسترد
جدہ میں خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں سعودی کابینہ کے ...