کیا آپ کے بچوں کے بال بھی اتنے گھنے ہیں ؟
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی بچہ گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہو۔ یہ ایک قدرتی امر ہے کہ بچے کی پیدائش پر اس کے بال بہت ہلکے ہوتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ بالوں کے گھنے پن میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
اس سلسلے میںWoman’s World (خواتین کی دنیا) نامی ویب سائٹ نے کچھ بچوں کی انتہائی دلچسپ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہوئے۔ ان تصاویر میں ہر بچے کا چہرہ مزے دار تاثرات کا حامل ہے
یقینا یہ ایسی تصاویر ہیں جن آپ نے نہ دیکھا تو پھر آپ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے !
امریکا کی صدارت کا خواب دیکھنے والے ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کی ...
بين الاقوامى -
لبنان میں شامی بچے خریدنے والے امریکی صحافی کی کہانی !
امریکی صحافی "فرینکلن لیمب" کا ایک مضمون 15 مارچ کو انٹرنیٹ پر ایک ویب ...
ایڈیٹر کی پسند -
رونالڈو سے ملاقات، فلسطینی بچے کا خواب پورا ہونے کے قریب
پانچ سالہ احمد دوابشہ وہ فلسطینی بچہ ہے جس کے گھر پر یہودی آبادکاروں نے حملہ کرکے ...
بين الاقوامى -
بطن میں بچے کی خرید وفروخت شرعا حرام ہے: الازھر
مصرکی شہرہ آفاق دینی درس گاہ جامعہ الازھرنے شمالی افریقا کے مسلمان عرب ملک مراکش ...
ایڈیٹر کی پسند -
"میرے بچے قرآن نہیں پڑھتے، انہیں مار ڈالو"
ماسکو میں ننھی بچی قتل کرنے والی آیا کا نیا بیان سامنے آ گیا
ایڈیٹر کی پسند -
مصری عدلیہ کا کمال، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا
قتل اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں والد باعزت بری
ایڈیٹر کی پسند