جب 90 سالہ دادی اماں کو پاپ سٹار بننے کا جنون ستانے لگے؟
’’دل ہونا چاہیدا جوان عمراں اچ کی رکھیا‘‘ایک پنجابی زبان کا گیت کئی بار سماعتوں سے ٹکرایا ہو گا لیکن اس کا عملی مظاہرہ بھی ہو گیا ۔ جی ہاں! امریکا کی رہائشی ایک نوے سالہ دادی اماں مذکورہ گیت کے بول پر پورا اترتی ہیں۔
بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی اُمنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں۔
یقین نہ آئے توامریکا سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ دادی امّاں کو ہی دیکھ لیجئے جو کسی پاپ اسٹار سے کم نہیں، یہ معمر خاتون نہ صرف مہارت سے گٹار بجاتی ہیں بلکہ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتی ہیں انہوں نے اپنے اس شوق کو جنون کا درجہ دیتے ہوئے اس عمر میں بلندیوں کو چھو لیا جس کے بارے میں بڑے بڑے گلوکار صرف سوچ سکتے ہیں۔
-
طویل دورانیے تک بیٹھے رہنے والوں پر بُڑھاپا لپک کر آتا ہے !
ماضی میں متعدد تحقیقی مطالعوں میں یہ بات ظاہر ہو چکی ہے کہ طویل دورانیے تک بیٹھے ...
ایڈیٹر کی پسند -
’بڑھاپا بھی قانون کی گرفت سے نہ بچا سکا‘
سوسالہ برطانوی کا جنسی ہراسانی کے الزمات کے تحت ٹرائل
بين الاقوامى -
اطالوی صدر پیرانہ سالی کے باعث سبکدوش
اٹلی کے صدر جیورجیو نیپولیٹانو نے پیرانہ سالی کے باعث رضاکارانہ طور پر اقتدار سے ...
بين الاقوامى