بیلسٹک میزائل کا "کامیاب" تجربہ کیا ہے : شمالی کوریا کی تصدیق
شمالی کوریا نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ اس نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا "کامیاب" تجربہ کیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت پیونگ یانگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کیہ یہ میزائل فوجی کارروائیوں میں استعمال کے لیے تیار ہے۔ یہ بات شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی بتائی ہے۔
ایجنسی کے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے میزائل تجربے کی خود نگرانی کی۔
علاوہ ازیں انہوں نے اس ہتھیار کے نظام کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی ہے۔
-
چین اور امریکا کی شمالی کوریا کے خلاف مشترکہ قرارداد
شمالی کوریا کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں بالخصوص بیلسٹک میزائل تجربات کے جواب میں ...
بين الاقوامى -
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
شمالی کوریا کی جانب سے گذشتہ روز کیے گئے بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد امریکا اور ...
بين الاقوامى -
شمالی کوریا "مناسب حالات" میں امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
جنوبی کوریا کی ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی ایک سینئر سفارت کار کا ...
بين الاقوامى