سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ استنبول، سعودی ترک تعلقات پر گفتگو
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اتوار کو سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے۔
ایس پی اے نے مزید کہا کہ دورے کے دوران وزیر مشترکہ دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے۔
شہزادہ فیصل کی اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد پر ترکی کے نائب وزیرِ خارجہ نوح یلماز نے ان کا استقبال کیا۔
-
اولمپکس ای سپورٹس گیمز2025 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی
بین الاقوامی اولیمپک کمیٹی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اولمپیکس ...
مشرق وسطی -
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کے دور میں مواصلاتی وسائل کےاستعمال پر کتاب کا اجراء
سعودی عرب کے ثقافتی ادارے’کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن‘ نے مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیزآل ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی شدید مذمت
سعودی عرب نے اسرائیلی جنگی مشین کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی جاری نسل کشی ، قتل عام ...
بين الاقوامى