بھاء حریری نے سعد حریری کے استعفے کی حمایت کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری کے بھائی بہاء حریری نے سعد حریری کے استعفے اور ان کے اسباب ومحرکات کی حمایت کی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بھاء حریری نے ایران کی خطے کے ممالک میں مداخلت پر مبنی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایران لبنان کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ سعد حریری نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران چار نومبر کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ خطے کی طرف ایران کے بڑھتے ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں