بحرین کے فرمانروا اور اماراتی قیادت کی خصوصی اجلاس میں شرکت:تصاویر
بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور متحدہ عرب امارات کی قیادت نے غیرمعمولی اہمیت کے حامل اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید اورنائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے غیرمعمولی اہمیت کے اجلاس میں ایک دوسرے سے محو گفتگو دیکھا جاسکتا ہے۔
تینوں رہ نمائوں کی تصاویر الشیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ نے بدھ کے روز جاری کی تھیں۔ تینوں رہ نما سرکاری پروٹوکول سے دور اور غیرسرکاری لباس میں دیکھا گیا۔
-
مختلف ممالک کے 25 بچوں نے دبئی مال میں عوام کے دل موہ لیے
دبئی مال میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 25 بچوں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن ...
مشرق وسطی -
حاکم دبئی کی دیوالی تہوار پرمودی کو ہندی زبان میں مبارک باد
حاکم دبئی اور متحدہ عرب امارات کےنائب صدر الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے بدھ کے ...
مشرق وسطی -
دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
دبئی کی پولیس نے 3 لاکھ درہم مالیت کا 3.27 قیراط کا ہیرا چُرا کر اسمگل کرنے والے ...
مشرق وسطی