اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 15 سالہ فلسطینی بچہ شدید زخمی
اسرائیلی فورسز نے مشرقی یروشلم کے سلوان محلے میں ان پر پیٹرول بم پھینکنے والے ایک فلسطینی پر فائرنگ کی
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ عبد عامر الزغل شدید زخمی ہو گیا۔
اسرائیلی پولیس کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مشرقی یروشلم کے سلوان محلے میں ان پر پیٹرول بم پھینکنے والے ایک فلسطینی پر فائرنگ کی۔
بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولی لگنے والا ایک 15 سالہ فلسطینی لڑکا تھا، جس سے وہ شدید زخمی گیا اور اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
-
جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں فلسطینی نوجوان شہید
جمعرات کو علی الصبح فلسطین کے شمالی مغربی کنارے کے جنین شہر میں ایک "اقدامی" ...
مشرق وسطی -
اسرائیلی حکومت فوج کی قیادت کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی کی پوزیشن میں!
اسرائیل میں سخت گیرحکومت کی طرف سے عدلیہ کو ’کینڈے‘ میں لانے کے لیے نام نہاد ...
مشرق وسطی -
فلسطینی وزارت خارجہ کی اریحامیں فلسطینیوں کےقتل کی اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدیدمذمت
فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینی شہروں، قصبوں اور کیمپوں میں اسرائیلی قابض فوج کی ...
مشرق وسطی