وقت مطالعہ
گھنٹہ
غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں کم از کم 38,919 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹوں میں 71 ہلاکتیں ہوئیں۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 89,622 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسی بارے میں
-
غزہ میں فائر بندی کی امیدیں، تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی
غزہ کی پٹی میں فائر بندی تک پہنچنے کی امیدوں کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی ...
بين الاقوامى -
'غزہ میں جنگ بندی بہت قریب ہے' انٹونی بلنکن کا اظہار امید
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جب للکار للکار کر جنگ بندی سے انکار کر رہے ہیں اور ...
مشرق وسطی -
غزہ میں ’انتشار‘ پھیل رہا ہے: دفتر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ
بقا کی جنگ نے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا ہے
مشرق وسطی