اسرائیل غزہ کے فلسطینیوں کا انخلا کر کے اس پر قبضے کی سوچ رہا ہے : محمود عباس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکالنا چاہتا ہے۔ خاص طور پر شمالی غزہ کے فلسطینیوں سے ان کی سرزمین چھیننا چاہتا ہے۔ جہاں اسرائیلی فوج نے اسی ماہ بدترین کارروائی کی ہے۔

محمود عباس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ شمالی غزہ کے فلسطینیوں پر بھوک اور قحط مسلط کر کے انہیں قتل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے یہ بات روس میں ہونے والی 'برکس کانفرنس' میں اپنے خطاب کے دوران کہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں