لبنان کے وزیر داخلہ بسام مولوی نے زوردے کر کہا ہے کہ سابق شامی حکومت کا کوئی سکیورٹی اہلکار لبنان میں داخل نہیں ہوا۔
مولوی نے آج منگل کوایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ عدالتی اقدامات کے تحت کسی بھی شامی کو داخلے سے روکا جائے گا۔
انہوں نے وضاحت کی کہ قانونی کراسنگ پر لاگو ہدایات کی سختی سےپابندی کی جا رہی ہے۔ شام سے لبنانیوں کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مصنع کراسنگ پر فوج اور عوامی تحفظ کے لیے ایک چوکی کا اضافہ کیا جائے گا۔
سرکاری مصنع کراسنگ جو شام کے دارالحکومت دمشق اور دارالحکومت بیروت کو ملانے والی سڑک پر واقع ہے شام کے ساتھ واحد مواصلاتی پل بن کر رہ گیا جب کہ اسرائیلی حملوں میں مشرقی لبنان میں بیقاع میں جوسیہ القاع کراسنگ کو قبضے میں لے لیا، شمال میں الدبوسیہ اور العریضہ عکار میں طلالخ کراسنگ کے علاوہ مشرق میں ہرمل میں مطربہ کراسنگ کو سیل کردیا گیا ہے۔
-
شام: منبج میں جنگ بندی، مسلح دھڑوں کا دیر الزور پر مکمل کنٹرول
شام میں حلب شہر کے شمال مشرق میں واقع منبج میں ترکیہ نواز مسلح شامی گروپوں کے ساتھ ...
مشرق وسطی -
شام: 70 فی صد اراضی پر مسلح دھڑوں اور 20 فی صد پر ایس ڈی ایف کا قبضہ
شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ "المرصد" کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے آج بدھ کے ...
مشرق وسطی -
شام سے روس کے انخلا کی کوئی علامات نہیں، وڈیو اور تصاویر کے شواہد
اگرچہ شام کے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے سقوط اور سرکاری فوج کے اپنے ٹھکانوں ...
مشرق وسطی