جنگ کے خاتمے کے لیے غزہ کی سول انتظامیہ کا منصوبہ: اسرائیلی نائب وزیر نے خاکہ پیش کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیل کی نائب وزیرِ خارجہ شارین ہاسکل نے جمعرات کو کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیلی حکومت کے پانچ اہم اصولوں میں غزہ کے لیے ایک غیر اسرائیلی، پرامن شہری انتظامیہ شامل ہے۔

انہوں نے کہا، دیگر اصولوں میں غزہ میں بدستور اسیر قیدیوں کی رہائی، حماس کا ہتھیار ڈالنا، غزہ کو مکمل غیر فوجی علاقہ بنانا اور اسرائیل کا سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھنا شامل ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں