ایک سرکاری اہلکار نے جمعہ کے روز رائٹرز کو بتایا کہ شام کی حکومت نے بے گھر افراد کے ان کیمپوں کو مستقل طور پر بند کر دینا چاہتی ہے جن میں داعش سے منسلک ہزاروں شہریوں سمیت غیر ملکیوں کو رکھا گیا ہے۔
شمال مشرقی شام میں گروپوں سے منسلک دو کیمپ اب بھی کھلے ہیں جہاں 20,000 سے زیادہ مرد، خواتین اور بچے موجود ہیں۔ ایک کیمپ پر حالیہ ہفتوں میں شامی حکومت نے کنٹرول حاصل کر لیا اور دوسرا بدستور کرد افواج کے قبضے میں ہے۔
-
شام کے صوبے لاذقیہ میں خواتین ورکرز کے میک اپ پر پابندی، نئی بحث چھڑ گئی
سوشل میڈیا پر صارفین نے ذاتی آزادیوں پر پابندیاں لگنے کے خدشات کا اظہار کیا
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا شامی حکومت اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان فائر بندی معاہدے کا خیر مقدم
مملکت کو امید ہے کہ یہ جامع معاہدہ شام کے امن، سکیورٹی اور استحکام کی جانب سفر میں ...
مشرق وسطی -
شامی حکومت نے بشار دور کے افسران کی حوالگی کی درخواست نہیں کی : لبنانی وزیر
لبنان اور شام کے درمیان متعدد معاملات، بشمول لبنانی جیلوں میں قید شامی قیدیوں کے ...
مشرق وسطی