بھارتی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز کویت کے ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بھارتی شہری کے ہلاک اور دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "ہم آج کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں جس میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
نیز کہا، "ہم ایک بار پھر فریقین سے ایسے حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔"
-
ایران کے کویت اور بحرین پر میزائل حملے ناکام ہوگئے: سینٹکام
کویت نے اعلان کیا کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے دشمن کے حملوں کو ناکام بنایا، جبکہ ...
بين الاقوامى -
کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے کے بعد جانی نقصان اور شدید تباہی ہوئی : سول ایوی ایشن
پروازیں معطل کر دی گئیں اور آنے والی پروزاوں کو متبادل ہوائی اڈوں کی طرف منتقل کر ...
مشرق وسطی -
کویت نے ایرانی حملے میں ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی
کویت کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...
مشرق وسطی