دریدہ دہن مصری خاتون اینکر ٹی وی شو میں اخلاق باختہ گفتگو پر ملازمت سے فارغ
مصر کے ایک نجی ٹی وی چینل نے شرم وحیاء سے عاری گفتگو کرنے پر سرکرہ خاتون صحافی اور پروگرام کی میزبان کو ملازمت سے ہٹا دیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری ٹی وی چینل ’المحور‘ کے پروگرام ’انتباہ‘ کی اینکر منٰی عراقی نے حال ہی میں اپنے ایک ٹی وی شو میں شرم وحیا کے بارے میں اخلاق سے گری اور نفرت انگیز گفتگو کی تھی جس پر عوامی حلقوں میں اس کے خلاف شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی تھی۔
ٹی وی چینل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اینکر کے نا مناسب الفاظ سے ناظرین اور عوام کو پہنچنے والے صدمے پر معذرت کی اور ساتھ ہی کہا کہ منیٰ عراقی ٹی وی چینل کی پالیسی اور معاشرتی ومذہبی اصول وروایات کی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہیں۔ اس لیے انہیں کام سے روک کر ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’المحور‘ چینل مصر میں خانگی اور عائلی امور پر بحث کرتا ہے۔ چینل کا پندرہ سالہ طرہ امتیاز ہے کہ اس نے کوئی متنازع بحث نہیں چھیڑی اور نہ ہی قومی ثقافتی اور مذہبی اصولوں کو پامال کیا ہے۔ چینل منیٰ عراقی کے الفاظ کو نا مناسب قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا مجاز ہے۔
خیال رہے کہ منیٰ عراقی نے اپنے ٹی وی شو میں خواتین کی عصمت ریزی سے متعلق گفتگو کے دوران جنسی تعلقات کے بارے میں غیر مناسب انداز اپنایا اور مردوں کی کھلے عام توہین کی۔
-
ایران : سرکاری ٹی وی خواتین سے معذرت کرنے پر مجبور
ایران میں سرکاری ٹی وی نے اپنے ایک سماجی پروگرام میں خاتون مہمان کی جانب سے کی ...
بين الاقوامى -
سوڈان : مہنگائی مخالف مظاہرے کی کوریج کرتے ہوئے العربیہ ٹی وی کا نمایندہ گرفتار
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں العربیہ نیوز چینل کے نمائندے عبدالعزیز ...
بين الاقوامى -
ڈاکٹر شاہد مسعود ملزم عمران کے بنک اکاؤنٹس کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام
چیف جسٹس کا اظہار برہمی ، ٹی وی اینکر کے خلاف ثبوت پیش نہ کرنے پر سخت قانونی ...
پاكستان -
جب نیوز اینکر کو خود اپنے بھائی کے قتل کی خبر پڑھنا پڑ جائے؟
یمن میں ٹی وی کے ایک نیوز اینکر محمد الضبیانی نے بُلیٹن کے دوران دوسری مرتبہ اپنے ...
مشرق وسطی -
آخر کیوں! خاتون اینکر نے براہ راست ٹی وی شو میں سر کے بال منڈوا لئے
چھاتی کے سرطان کے مرض میں مبتلا خواتین سے انوکھا اظہار یکجہتی
ایڈیٹر کی پسند -
لائیو پروگرام میں ’نشہ‘ پر اینکر کو کام سے روک دیا گیا
مصر کی میڈیا ریگولیرٹی کونسل نے ایک خاتون ٹی وی میزبان کو لائیو پروگرام میں علامتی ...
بين الاقوامى -
جب خاتون اینکر کو اپنے ہی شوہر کے انتقال کی خبر پڑھنا پڑ جائے؟
بھارت میں ایک خاتون نیوز اینکر پرسن نے سڑک حادثے کی براہ راست خبر انتہائی ضبط اور ...
ایڈیٹر کی پسند -
جھوٹی خبروں پر مصری اینکر کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی
مصر کی ایک عدالت نے نجی ٹی وی چینل "قاہرہ اور لوگ" کے ایک پروگرام کی ...
مشرق وسطی -
مصر میں ٹی وی اینکر کو کام سے کیوں روکا گیا؟
خاتون اینکر لائیو پروگرام میں ماورا سکرپٹ باتیں کہہ گئیں
بين الاقوامى -
شامی فوجی کا بوٹ چومنے والی اینکر 'المنار' سے وابستہ
کوثر البشراوی نے شامی ٹی وی پروگرام میں فوجی بوٹ کو متنازع بوسہ دیا تھا
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی ٹی وی پر بغیر سکارف کے خاتون اینکر جلوہ گر
ایسا دوبارہ نہیں ہو گا، ٹی وی ترجمان کی عوام کو یقین دہانی
مشرق وسطی -
فوج کی محبت میں مصری خاتون اینکر نے ٹی وی پروگرام میں بال کاٹ لئے
کسی صدمے کے دوران خواتین کی جانب سے بال نونچے سمیت اپنی چوڑیاں اور زیبائش کی چیزیں ...
ایڈیٹر کی پسند