جرمنی کی ایئرلائن 'لفتھنسا' نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ بیروت کے لیے پروازوں کی معطلی میں 15 اکتوبر تک توسیع کی جا رہی ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے لیے پروازوں کی یہ معطلی خطے کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ہے۔
اس سے قبل پروزاوں کی یہ معطلی ستمبر کے آخر تک کے لیے کی گئی تھی۔ تاہم تل ابیب کے لیے لفتھنسا نے پروازیں 5 ستمبر سے بحال کر دی ہیں۔
اس سے جڑی کمپنیوں میں 'سؤس، آسٹرین ایئرلائنز اور برسلز ایئرلائنز شامل ہیں۔
-
حزب اللہ سے منسلک مذہبی مرکز کے ڈائریکٹر جرمنی سے بےدخل
جرمن حکام نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ایک مذہبی مرکز کے سابق ڈائریکٹر جسے جرمن ...
بين الاقوامى -
آئل، گیس کی سمگلنگ سے حزب اللہ کی مدد کا الزام، لبنانی نیٹ ورک پر امریکی پابندی
امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے بدھ کے روز لبنان کے ایک نیٹ ورک پر پابندیاں ...
بين الاقوامى -
غزہ : ایندھن کی ترسیل مسلسل بند، بےگھر فلسطینیوں کے لیے پلاسٹک کے ٹکڑے ایندھن بن گئے
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے ہر طرح کے ایندھن کی آمد پر بھی ...
مشرق وسطی