خیبر پختونخواہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار سیاح ہلاک، ایک زخمی
حادثہ مانسہرہ کے گاؤں کیوائی کے قریب پیش آیا
سعودی عرب:العُلا کی تاریخی عمارتوں کی بحالی کا منصوبہ مکمل
سعودی عرب کے صوبہ العُلا کی تاریخی عمارتیں اب محض ماضی کی یادگار نہیں رہیں، بلکہ ...
العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خصوصی رپورٹ: سعودی عرب طبی سیاحت کا ابھرتا ہوا علاقائی مرکز
سعودی عرب جہاں ایک جانب اپنے صحت کے نظام کو جدید بنا رہا ہے اور عالمی معیار کے ...
نجران تاریخی اور تفریحی کشش کے ساتھ عالمی سیاحتی نقشے پر اپنی جگہ بنا نے میں کوشاں
نجران ایک بار پھر ملکی و عالمی سیاحتی توجہ کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 2027 میں ...
سعودی عرب کی وزارتِ سیاحت نے ٹورسٹ پیکیج ویزا کی تفصیلات جاری کر دیں
ایک ہی پلیٹ فارم سے ویزا، پرواز، رہائش اور تفریحی سرگرمیوں کی سہولت
بحرِ احمر کا جزیرہ شیبارہ: جدید ترین ڈیزائن کے ساتھ ایک عالمی سیاحتی مقام
جزیرے میں ایک مالامال سمندری ماحول، محفوظ مرجانی چٹانیں اور شفاف پانی بھی موجود ہے
باہا : دیہی فارموں کے ذریعے پیداواری و ثقافتی اور سیاحتی فروغ 'سیزنل' نمائش کا اہتمام
سعودی وزارت ماحولیات ، پانی و زراعت نے موسموں کے تناظر میں پہلے 'انیشیٹو' کا آغاز ...
سعودی عرب کا پاکستان سمیت7 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی پیکجز ویزا کا اجرا
سعودی عرب نے ویژن 2030 کے آغاز سے ہی مملکت آنے والے سیاحوں کے سفر کو آسان اور بہتر ...
ریاض ایئر کا پہلی اندرونِ ملک جدہ سروس کا آغاز
شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ایئرپورٹ پر 14 جون کو سعودی عرب کے نئے قومی مسافر بردار ...
عسیر : سیاحوں کے لیے 100 دلچسپیوں سے بھرپور مقامات منتظر
سعودی عرب میں سیاحتی حوالے سے عسیر کا علاقہ غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ دنیا بھر کے ...
عالمی سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا عزم
سعودی وزیرِ سیاحت نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز کے باوجود یہ شعبہ اپنی لچک کی بدولت ...
اٹلی میں سعودی سفارت خانے کا آن لائن سیاحت میں فراڈ کے خلاف انتباہ
اٹلی میں سعودی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شعبہ سیاحت میں دھوکہ ...
سعودی عرب 600 ارب ریال سے زائد آمدنی کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی سیاحتی معیشت
ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورزم کونسل (WTTC) نے سعودی عرب کی سیاحت کی مسلسل بہتر ہوتی ...
الجزائر: کم ترین اخراجات میں اندرون ملک سیاحت، رہائش کے لیے مفت گھروں کی فراہمی
الجزائر میں موسم گرما کے قریب آتے ہی ’’ یوتھ ہاسٹلز ‘‘ بڑی تعداد میں سیاحوں کے ...
سعودی عرب کی مقامی سیاحت میں سنہ 2026ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 16 فیصد اضافہ
اسی مدت میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی مجموعی تعداد کا تخمینہ 37.2 ملین رہا
سعودی عرب: سنہ 2024 اور سنہ 2025 کے دوران معتمرین کی اطمینان کی شرح 94 فیصد ریکارڈ
سعودی عرب میں خدمت برائے ضیوف الرحمن پروگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر محمد ...
الجزائر، عالمی ورثے کا خزانہ: امریکی اخبارات کے مطابق پرکشش سیاحتی مقام
الجزائر نے امریکی میڈیا کی خاص توجہ حاصل کی، جس نے اسے ''عالمی ورثے کا خزانہ'' اور ...
سعودی سرمایہ کاروں کی نظریں سیاحتی شعبے پر، طویل مدت کے لیے منصوبہ بندی جاری:شامی حکام
ایک شامی عہدیدار نے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سعودی سرمایہ ...
سعودی عرب: الدرعیہ ثقافتی میلہ، سیاحوں کی آمد میں 141 فیصد اضافہ
اب تک 13 لاکھ افراد مختلف ثقافتی، سماجی اور فنی پروگراموں میں شرکت کرچکے
الباحہ کا موسمِ سرما: پہاڑوں میں گرمجوش سیاحتی تجربات
موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی علاقۂ الباحہ جنوبی سعودی عرب کی ایک دلکش سیاحتی منزل ...
محائل عسیر جنوب مغربی سعودی عرب میں سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز
جنوب مغربی سعودی عرب میں واقع محائل عسیر کی گورنریٹ نے تعلیمی سال کی وسطی تعطیلات ...
ریاض سیزن 2025 ... آغاز سے اب تک تفریحی سرگرمیوں نے 1.2 کروڑ افراد کو متوجہ کیا
رواں سال 'ریاض سیزن' کی تفریحی اور دیگر سرگرمیوں نے اپنے آغاز سے اب تک تقریباً 1.2 ...
مصر میں سردموسم اور بارش کے باوجود قبرص سے سیاح کی آمد
مصر اس وقت خراب موسم اور شدید سردی کی لہر سے دوچار ہے، کیونکہ شدید سرد ہوا کا ایک ...
روزانہ 15 ہزار سیاح ... لبنان کو کرسمس سے امیدیں وابستہ
لبنان میں تہواروں کے سیزن خاص طور پر کرسمس اور نئے سال کے موقع پر سیاحتی بکنگ میں ...
2026 کے چھ خفیہ سیاحتی مقامات، ایک عرب ملک بھی شامل
سیاحتی گائیڈ ’’ کایک‘‘ نے بہترین سیاحتی ممالک میں ایک عرب ملک بھی شامل کیا
امریکہ سیاحوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پانچ سالہ معلومات کی جانچ شروع کر رہا ہے
اگر آپ سیاحت یا کسی اور مقصد کے لیے امریکہ جانا چاہتے ہیں تو اب ضروری ہو گیا ہے کہ ...
تین ماہ میں مقامی سیاحوں کا خرچ 105 ارب ریال سے تجاوز کر گیا: سعودی عرب
سیاحتی شعبے میں اخراجات 275 بلین ریال تک پہنچ گئے، مقامی سیاح نمو کا بنیادی عنصر ...
عراق کا یورپی یونین سے بغداد پر عاید فضائی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
یورپی کمپنیوں کو ’راہ ترقی‘ منصوبے میں شمولیت کی دعوت
سعودی عرب نے اقوامِ متحدہ کی سیاحتی تنظیم سے سرمایہ کاری کی رہنما دستاویز وصول کر لی
سعودی عرب کو سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے رہنما دستاویز موصول ہو گئی ہے۔ ...
سیاحت کے شعبے میں اعلیٰ عہدوں پر سعودی شہریوں کی تعداد 50% تک بڑھانے کا ہدف
سعودی شہریوں کی صلاحیتیں اور مہارتیں بڑھانے کے لیے 6.85 لاکھ سے زیادہ تربیتی ...