اسرائیل جارحیت کو " اپنے دفاع " کا بہانہ بنا کر خطے کے ممالک کوپامال کر رہا ہے:ایرانی صدر
دوحہ میں عرب و اسلامی سربراہی اجلاس، قطر پر اسرائیلی حملے پر سخت ردعمل
اسرائیلی سوچ خطے اور دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے:ترک صدر
قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت، عرب و اسلامی اتحاد پر زور
وزیراعظم پاکستان عرب-اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ...
اسرائیلی حملے کے جواب پر غور کے لیے دوحہ میں عرب و اسلامی سربراہی اجلاس
قطری وزیر اعظم نے خطے میں اسرائیل کے جرائم پر اس کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا
دنیا دوہرا معیار چھوڑ کر اسرائیلی ریاست کی جارحیت پر اسے سزا دے : وزیر اعظم قطر کا مطالبہ
قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دنیا بھر کے ملکوں اور حکمرانوں ...
قطر کے خلاف جارحیت امن کے امکانات کو ختم کردیتی ہے: دوحہ سربراہ کانفرنس
بیان میں اسرائیل کی جارحیت کو خطرناک کشیدگی قرار دیا گیا، عالمی برادری سے بھی مذمت ...
شہباز شریف دوحہ میں عرب اسلامی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کو دوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی ...
دوحہ سمٹ سے قبل عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی حملے پر ...
دوحہ پر اسرائیلی حملے سے خوشی نہیں ملی مگر اسرائیل سے اتحاد پر فرق نہیں پڑے گا : امریکہ
اسرائیل کے حملوں کی جب خلیجی ممالک اور یورپ سمیت ہر جگہ مذمت کی جارہی ہے اور ...
"حماس کے سیاسی بیورو کا سربراہ غزہ جنگ ختم کرنے میں رکاوٹ ہے اس لیے قطر پر حملہ کیا"
اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم نیتین یاہو نے غزہ کے جنگی دائرے اور جنگی شدت کو بڑھاتے ...
امریکی سینٹ کام کا قطر کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے پر زور، اسرائیلی حملے پر تنقید
امریکی سینٹکام کمانڈر کا دوحہ کا دورہ، فوجی تعاون پر بات چیت
سعودی وزیر خارجہ اسرائیلی حملے کے اثرات پر بات چیت کے لیے دوحہ پہنچ گئے
ریاض نے دوحہ کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا اور نیتن یاہو کے جارحانہ بیانات کو ...