حوثی تنظیم اور حرکۃ الشباب بحیرہ احمر کی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہے : تھنک ٹینک رپورٹ
بحیرہ احمر دنیا کی اہم ترین سمندری گزرگاہوں میں سے ایک ہے اور تزویراتی اعتبار سے ...
سعودی عرب، عرب اور اسلامی ممالک کی یروشلم میں صومالی لینڈ کے 'سفارتخانے' کی مذمت
دیگر عرب اور اسلامی حکام کے علاوہ سعودی وزیرِ خارجہ نے صومالی لینڈ کی جانب سے ...
صومالیہ نے "صومالی لینڈ" کے علاقے میں اسرائیلی سفارتی نمائندے کی تعیناتی مسترد کر دی
یہ اقدام صومالیہ کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے
خشک سالی کے باعث 65 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا سامنا ہے: صومالیہ کا انتباہ
فاقہ زدہ افراد میں ایک تہائی سے زیادہ بچے، اپریل تک غذائی امداد میں تعطل کا خدشہ
سکیورٹی اور استحکام کو سہارا دینے کے لیے مصری فوجی دستے صومالیہ روانہ
مصر کی یہ فوجی شرکت صومالیہ کی وحدت اور علاقائی سالمیت کی حمایت کے لیے قاہرہ کے ...
اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کی خودمختاری تسلیم کرنے سےمصرکے لیے کیا مشکلات ہوسکتی ہیں؟
صومالی صدر کے مشیر برائے مفاہمت ڈاکٹر عبدالرحمن بادیو نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ...
صدر صومالیہ کا صومالی لینڈ کا دورہ
صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد نے صومالی لینڈ کے علاقے لاس انود کا دورہ کیا ہے۔ انہوں ...
ایران کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہو گا: ترجمان صومالی ایوانِ صدر
ترجمان صومالی ایوانِ صدر کے مطابق "ایران کی صورتِ حال پر بریفنگ" کے لیے جمعرات کی ...
صومالیہ کی تقسیم کی کسی بھی سازش کو مسترد کرتے ہیں: سعودی کابینہ دوٹوک مؤقف
مسئلہ فلسطین بدستور مملکت کی اولین ترجیح، غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کی بھرپور ...
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات سے تمام معاہدے منسوخ کر دیے
اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور امارات کی جانب سے صومالی علاقے کو ...
سعودی عرب کاصومالیہ کی صورتحال پر مربوط اسلامی اقدام کا مطالبہ
موغادیشو کی وحدت کے خلاف متوازی ڈھانچوں کی مخالفت
مفرور شخص کے فرار میں اپنی زمین کے استعمال کی تحقیقات کر رہے: صومالیہ
خطے کے استحکام میں مدد کے لیے ریاض کی مرکزی کوششوں کو سراہتے ہیں: مقديشو
الزبیدی عدن سے بحری راستے فرار ہوا اور صومالیہ سے ہوائی جہاز سے ابوظبی پہنچا:عرب اتحاد
یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کے سرکاری ترجمان، میجر جنرل ترکی ...
کشیدگی میں اضافے پر امریکہ نے صومالیہ کی غذائی امداد روک دی
ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں نے غذائی امداد چوری ہونے ...
اسرائیلی وزیر دفاع کی صومالیہ یاترا نے مصریوں کو 'سناغ' کی یاد تازہ کروا دی
ہارن آف افریقہ میں کیے جانے والے حالیہ اسرائیلی اقدامات نے ایک طرف عالمی منظر نامے ...
پہلا سرکارہ دورہ ... اسرائیلی وزیر خارجہ صومالی لینڈ پہنچ گئے
دورے کا مقصد فعال سیاسی اور تزویراتی تعاون کو بڑھانا ہے
سعودی عرب کا صومالیہ کی خودمختاری اور استحکام کی مکمل حمایت اعلان
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں اپنے صومالی ہم منصب عبدالسلام ...
صومالیہ کے صدر نے فلسطینیوں کے بارے میں اسرائیلی منصوبے مسترد کر دیے
اسرائیل کے صومالی لینڈ سے متعلق خیالات اورعزائم صومالیہ کی خودمختاری اور سلامتی کے ...
صومالیہ میں اسرائیلی پیش قدمی کے خلاف چین اور مصر کا مشترکہ لائحہ عمل کیا ہے؟
اسرائیل کی صومالی لینڈ میں فوجی اڈے بنانے کی کوششوں پر علاقائی اور عالمی ردعمل میں ...
واشنگٹن کی جانب سے شہریت منسوخ کرنے کے لیے "صومالی نژاد امریکیوں" کی کڑی جانچ پڑتال
ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ ان پالیسیوں کا مقصد داخلی سکیورٹی کو مضبوط ...
صومالی لینڈ کو اسرائیل کی طرف سے خودمختار علاقہ تسلیم کرنے کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
ہزاروں صومالی شہریوں نے منگل کے روز سڑکوں پر نکل کر اسرائیل کی جانب سے علیحدگی ...
سلامتی کونسل اجلاس ، اسرائیل کا صومالی لینڈ کو ریاست تسلیم کرنے کا دفاع
اسرائیلی ریاست جسے دنیا کے بہت سےملکوں نے ابھی تک ایک جائز ریاست تسلیم نہیں کیا ...
چین کی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر اسرائیل کی مخالفت، صومالیہ کی حمایت کا اعادہ
اسرائیل کو اپنے حالیہ اقدام پر تنقید کا سامنا ہے
اسرائیل کا "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنا جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے: صومالیہ
اسرائیلی اقدام علاقائی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہے: صومالی وزیر خارجہ عبد ...